artcles

سیاسی می ٹو

Submitted by admin on Fri, 07/26/2019 - 20:47
تحریر: اطہر محمود جس طرح می ٹو کو استعمال کرتے ہوئے اپنی جنسی ہراسانی کی کہانی سنانا ایک ٹرینڈ بن گیا ہے اسی طرح پاکستان کی سیاست میں بھی ایک می ٹو کا ہیش ٹیگ چل رہا ہے اور ہر سیاست دان یہ ثابت کرنے پر تلا ہوا ہے کہ ماضی بعید یا ماضی قریب میں اس کے ساتھ بھی سیاسی ہراسانی ہو چکی ہے۔ کچھ لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان کے ساتھ مسلسل سیاسی ہراسانی ہو رہی ہے۔
Tags